Ab Fateh-e-Mubeen hai by Mehdi Hassan ( War Song 1965 )
2015-09-13 320 Dailymotion
جنگِ ستمبر کے دوران کراچی ریڈیو سے نشر ہونے والا ایک خوبصورت ترانہ جسے رئیس امروہوہ نے تحریر کیا جبکہ مہدی حسن نے اسے اپنی آواز میں ڈھال کر امر کردیا، جنگِ ستمبر کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پاک پیٹریاٹک لائبریری کی خصوصی پیشکش