ملکہ ترنم نور جہاں نے کلامِ اقبال پشتو میں گایا تھا..یقین نہیں آتا تو سن لیں!
2025-11-05 46 Dailymotion
ملکہ ترنم نور جہاں نے کلامِ اقبال پشتو میں گایا تھا..یقین نہیں آتا تو سن لیں 💫 ہر لحظہ ہے مومن کی نئی ان نئی شان نظم: مرد مسلماں (ضرب کلیم) آواز: ملکہ ترنم نور جہاں ترجمہ: پروفیسر سید افضل رضا، مشہور پشتو شاعر، ادیب وڈرامہ نگار